محمد حفیظ کو گیند بازی کی اجازت مل گئی
From the Blog cricnama[image: پاکستان نے روایتی حریف کے خلاف شکست کے بعد ناقابل شکست آسٹریلیا کو جس طرح آخری سپر 8 مقابلے میں زیر کیا، اس سے قومی ٹیم کی واپسی کی صلاحیتوں کا اندازہ ہوا (تصویر: ICC)] انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے محمد حفیظ کا باؤلنگ ایکشن کلیئر قرار دے دیا ہے ۔ یہ فیصلہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی درخواست پر ہونے والے ٹیسٹ کے بعد لیا گیا۔ اب محمد حفیظ ایک مرتبہ پھر بین الااقوامی مقابلوں میں گیندبازی کروا سکیں گے۔ بلاشبہ اس اجازت نامے سے پاکستان ٹیم کا شعبہ گیندبازی مزید مستحکم ہو جائے گا۔ گزشتہ سال اکتوبر میں سری لنکا کے خلاف ایک روزہ میچ کے دوران 37سالہ حفیظ کا باؤلنگ ایکشن مشکوک قرار دیا گیا تھا۔ اس کے بعد محمد حفیظ کے ایکشن کی جانچ کے لیے 17 اپریل کو لفبرو یونیورسٹی میں ٹیسٹ ہوئے۔ بدقسمتی سے محمد حفیط کو تیسری مرتبہ اس عمل سے گزرنا پڑا۔ تاہم باؤلنگ ٹیسٹ کے دوران ان کی گیندوں میں باpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment