اظہر محمود، وسیم اکرم اور وقار یونس سے بہت سیکھا: محمد عباس
From the Blog cricnama[image: محمد عباس] پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے پچھاڑ کر رکھ دیا۔ گرین شرٹس کی اس شاندار فتح میں تیز گیندبازوں کا اہم ترین کردار رہا جنہوں نے مجموعی طور پر 18 وکٹیں حاصل کیں اور صرف 2 اسپنرز کے ہاتھ آئیں۔ ان کامیاب تیز گیند بازوں میں سے جس بالر نے اپنی لائن لینتھ سے سب کو خوب متاثر کیا وہ محمد عباس تھے۔ انہوں نے مجموعی طور پر 8 وکٹیں حاصل کیں اور میچ کا بہترین کھلاڑی بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے محمد عباس نے کہا کہ ''تاریخی لارڈز میدان میں میچ وننگ کارکردگی دکھانا میرے لئے اعزاز کی بات ہے، یہ میرے لئے ایک بہت بڑا چیلنج تھا جو باولنگ کوچ اظہر محمود کی خصوصی توجہ سے ممکن ہو سکا میری اس کارکردگی کا کریڈٹ انہیں بھی جاتا ہے کیوں کہ کوچ اظہر نے ہر سطح پر میرے ساتھ بھرپور تعاون کیا، اور وہ چونکہ خود بھی انگلینڈ میں بہت عرصہ کاؤنٹی کھیل چکے ہیں اpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment