You need a JavaScript enabled browser to view this website.

. .

Pakistan Blogs - Aggregator and Blogging Network

The most comprehensive roundup of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
Submit Your Blog
Extensive coverage of Pakistani blogs, bloggers and the Pakistan blogging community.
14:54

پاکستان کی کامیابی، کس نے کیا کہا؟

From the Blog cricnama انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کی کامیابی کئی پہلوؤں سے یادگار ہے۔ ایک تو یہ بالکل نوآموز ٹیم کی بہت بڑی کامیابی ہے، وہیں محمد عباس کی صورت میں نئے ستارے کے ابھرنے کا بھی اعلان ہے۔ پاکستان کی اس کامیابی کو کس نے کن الفاظ میں سراہا؟ اس کے لیے "ٹوئٹر" ہی کافی ہے۔ سب سے انوکھی مبارک باد تو خود لارڈز کرکٹ گراؤنڈ کے ٹوئٹ سے ملی کہ جس نے پاکستان کی قومی زبان اردو کا بھی انتخاب کیا۔ [image: 👏] Congratulations to @TheRealPCB as they beat England by nine wickets at Lord's.#LoveLords#ENGvPAK pic.twitter.com/ugL2pORr7M — Lord's Cricket Ground (@HomeOfCricket) May 27, 2018 چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی نے مبارک بعد میں قائد اعظم کے اقوال اتحاد، یقین محکم اور تنظیم کے ساتھ ساتھ صلاحیت اور پیشہ ورانہ مہارت کا بھی ذکر کیا۔ انہوں نے کپتان سرفراز، کوچ مکی ارتھر اور دیگر عملے کے pakistanblogs.blogspot.comRead Full PostComments

افراتفری کا حصہ مت بنو

From the Blog urduonline نوازشریف نے غداری کردی ملک کے خلاف بیان دے دیا یہ ڈاکو ہے، لوٹ کے لے گیا اس پر مقدمہ چلایا جائے، اسکو پھاہے لگایا جائے بلکل ٹھیک آئی آیس آئی کے سابق چیف نے را کے سابق چیف کے ساتھ ملکر کتاب چھاپ دی اوہو ہو، یہ تو بڈھا کھوسٹ ہے اس پر مقدمہ چلایا جائے اسکو پھاہے لگایا جائے، بلکل ٹھیک آئی ای آی کے ایک کرنل اوسامہ بن لادن کی خبر امریکیون کو دی تھی اسکے بیٹے کا مشرف اور ایک بھارتی کے ساتھ ہسپتال کا کاروبار ہے یہ سب رلے ہوئے، انکا کورٹ مارشل کرنا چاہئے۔ بلکل ٹھیک۔ اس سے پہلے ہم پنج ست وزراء توہین عدالت کے چکر میں گھر بٹھا چکے ہیں۔ چیف جسٹس متنازع ہوچکا ہے ۔ لوگ اسکو سرعام گالیاں دینے پر آچکے ہیں۔ یہ سب ادارے ہیں۔ وزیراعظم، سربراہ حکومت، فوج کا سربراہ، اینٹلی جیسنس ایجنسی کا سربراہ، عدلیہ کا سربراہ۔ یہ سب اپنے اپنے اداروں کی علامت ہوتے ہیں۔ یہ گندے تو ادارے گندے۔ پس تجربے سے یہ ثابت ہوا کpakistanblogs.blogspot.comRead Full PostComments

https://pakistanblogs.blogspot.com/2018/05/blogged-pages-2852018954.html 7259581395851727544 Pakistani Blog Posts

0 comments :

Submit your blog

Display our badge

Pakistan Blogs Simply insert the following html code in your blog to display our link button.

Disclaimer

All posts on this site are the opinion of their respective authors. PakistanBlogs .blogspot .com aggregates posts from original sources and assumes no responsibility for any expressed opinion and cannot be held liable. All posts posted 'as is' for the purposes of commentary and reference only. You may contact the author(s) by following the "Read Full Post" link with each post.

Contact Us

Please click here to contact us. Thank you.

Blog Archive