پاکستان کی کامیابی، کس نے کیا کہا؟
From the Blog cricnama انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کی کامیابی کئی پہلوؤں سے یادگار ہے۔ ایک تو یہ بالکل نوآموز ٹیم کی بہت بڑی کامیابی ہے، وہیں محمد عباس کی صورت میں نئے ستارے کے ابھرنے کا بھی اعلان ہے۔ پاکستان کی اس کامیابی کو کس نے کن الفاظ میں سراہا؟ اس کے لیے "ٹوئٹر" ہی کافی ہے۔ سب سے انوکھی مبارک باد تو خود لارڈز کرکٹ گراؤنڈ کے ٹوئٹ سے ملی کہ جس نے پاکستان کی قومی زبان اردو کا بھی انتخاب کیا۔ [image: 👏] Congratulations to @TheRealPCB as they beat England by nine wickets at Lord's.#LoveLords#ENGvPAK pic.twitter.com/ugL2pORr7M — Lord's Cricket Ground (@HomeOfCricket) May 27, 2018 چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی نے مبارک بعد میں قائد اعظم کے اقوال اتحاد، یقین محکم اور تنظیم کے ساتھ ساتھ صلاحیت اور پیشہ ورانہ مہارت کا بھی ذکر کیا۔ انہوں نے کپتان سرفراز، کوچ مکی ارتھر اور دیگر عملے کے pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment