انگلینڈ یقینی شکست سے بچنے کی کوشش کرتا ہوا
From the Blog cricnama جوس بٹلر اور نوجوان ڈومینک بیس کے درمیان 125 رنز کی ناقابل شکست رفاقت نے انگلینڈ کو لارڈز ٹیسٹ کے تیسرے روز یقینی شکست سے بچا لیا۔ ان دونوں کی وجہ سے انگلینڈ کو پاکستان پر 56 رنز کی برتری حاصل ہو چکی ہے اور ابھی اس کی چار وکٹیں باقی ہیں۔ لارڈز میں پاک-انگلستان مقابلے کا تیسرا دن پاکستان کی پہلی اننگز کے ساتھ شروع ہوا جس میں پاکستان صرف 13 رنز کا اضافہ ہی کر پایا اور نویں وکٹ گرگئی۔ بابر اعظم زخمی ہونے کی وجہ سے میدان میں نہیں اتر سکتے تھے، اس لیے پاکستانی اننگز 363 رنز پر ہی مکمل قرار پائی۔ 179 رنز کے خسارے میں جب انگلینڈ نے دوسری اننگز کا آغاز کیا تو جلد ہی ایلسٹر کک محمد عباس کی ایک خوبصورت گیند پر ایل بی ڈبلیو ہوگئے۔ مجموعہ ابھی 31 رنز تک ہی پہنچا تھا کہ شاداب خان نے دوسرے اوپنر مارک اسٹونمین کو بھی چلتا کردای۔ تب کپتان جو روٹ نے ڈیوڈ ملان کے ساتھ مل کر 60 رنز کی شراکت داpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment