سری لنکن کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں زبردست اضافہ
From the Blog cricnama[image: سری لنکا کرکٹ ٹیم] سری لنکن کرکٹ بورڈ کو گزشتہ سالوں کی نسبت 2017 میں ایک تہائی گنا زیادہ حاصل منافع حاصل ہوا ہے، جس پر بورڈ نے بڑے دل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اس منافع میں کھلاڑیوں کو بھی شریک کر لیا ہے اور ان کی اجرتوں میں خاطرخواہ اضافہ کر دیا ہے۔ دلچسپ پہلو یہ ہے کہ گزشتہ سال سری لنکن ٹیم کی کاکردگی نہایت مایوس کن رہی تھی تاہم اس کے باوجود سنٹرل کنٹریکٹ شدہ 33 کھلاڑیوں کی چاندی ہو گئی ہے۔ بورڈ کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال میں 2.12 ملین روپے (14ملین ڈالر) کا موثر منافع حاصل ہوا ہےجو کہ گزشتہ مالی سال کی نسبت 33 فیصد زائد ہے اس لئے کھلاڑیوں کی اجرتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے جو کہ تقریبا 34 فیصد بنتا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق 2017 مالی سال میں حاصل ہونے والا یہ غیرمعمولی منافع بنگلہ دیش، انڈیا اور زمبابوے کے خلاف ہوم سیریز کی بدولت حاصل ہوا ہے، جس میں بڑاpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment