دوبارہ ٹیسٹ ڈیبیو کر رہا ہوں: جوس بٹلر کے احساسات
From the Blog cricnama[image: جوس بٹلر] پاکستان اور انگلینڈ کے مابین دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز 24 مئی سے شروع ہونے کو ہے اس ضمن میں انگلش بورڈ نے جوس بٹلر کو دوبارہ طلب کر لیا ہے۔ جوس بٹلر دسمبر 2016 میں بھارت کے خلاف چنائے میں کھیلنے کے بعد سے اب تک کوئی ٹیسٹ میچ نہیں کھیلے۔ تقریبا 18 ماہ بعد اچانک بٹلر کو قومی اسکوارڈ کا حصہ بنانے پر ٹیم ممبرز کے علاوہ خود بٹلر بھی بہت حیران ہیں۔ اس کے علاوہ رواں برس انھوں نے کوئی فرسٹ کلاس میچ تک نہیں کھیلا جبکہ انھیں چار روزہ فارمیٹ میں سنچری بنائے ہوئے بھی 4 برس بیت چکے ہیں۔ ٹیسٹ اسکواڈ میں واپسی پر جوس بٹلر کا کہنا ہے مجھے ایسا لگ رہا ہے جیسے میں دوبارہ ٹیسٹ ڈیبیو میچ کھیلنے لگا ہوں، کیونکہ کہیں نہ کہیں یہ بات میرے ذہن میں مستحکم ہو چکی تھی کہ شاید مجھے دوبارہ موقع نہیں ملے گا حالانکہ میں نے کبھی بھی دوبارہ ٹیسٹ نہ کھیلنے کا نہیں کہا۔ جوس بٹلر اس وقت آئی پی ایل مpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment