تھلیسیمیا پیشنٹ اور پیرنٹس سوسائٹی
From the Blog ayesha تھلیسیمیا پیشنٹ اور پیرنٹس سوسائٹی جیسا کہ آپ لوگوں کو علم ہے کہ پورے پاکستان میں ایسی کوئی مریض اور والدین کے لئے سوسائٹی نہیں ہے جہاں وہ اپنے علاج میں آنے والی تکالیف، اسی حوالے سے کوئی شکایات اور اپنے حقوق کے لئے بات کرسکیں۔ ہمارا اس سوسائٹی کو بنانے کا مقصد یہ ہے کہ ہمارے ساتھی اور ان کے والدین اپنی پریشانیاں، اپنی شکایات ہم سے شیئر کریں تاکہ ہم سب مل کر ان کا حل نکال سکیں اور ارباب اختیارات تک ان کی آواز پھنچا سکیں۔ اس سوسائٹی کے ممبرز صرف اورصرف مریض اور ان کے والدین ہونگے اور وہ پاکستان کے ہر شہر ، ہر گاوں ، ہر ضلع سے ہونگے انشااللہ اگر آپ اس سوسائٹی کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو یہ فارم فل کریں۔ https://docs.google.com/forms/d/e/1FAIpQLSdtYKD0uetWi9prt7K7XhFflW0dUNtsqUlq4eyEc8tfcES3VA/viewform?usp=send_form pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment