شاہد آفریدی ورلڈ الیون کی جانب سے نہیں کھیلیں گے
From the Blog cricnama شاہد خان آفریدی 31 مئی کو ورلڈ الیون اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ہونے والے مقابلے میں شرکت نہیں کر پائیں گے کیونکہ وہ ابھی تک گھٹنے کی انجری سے مکمل طور پر صحت یاب نہیں ہوئے۔ 38 سالہ "لالا" کا کہنا ہے کہ انہیں اب بھی مکمل بحالی میں تین سے چار ہفتے لگ سکتے ہیں۔ انہوں نے اس کا اعلان ٹوئٹر پر کیا اور شائقین سے مطالبہ کیا کہ وہ ان کی جلد صحت یابی کی دعا کریں۔ Went to see my doctor in Dubai, the knee hasnt recovered fully yet. I'll need another 3-4 weeks. Hoping to regain full fitness after that, keep praying for me. pic.twitter.com/U0gOX9PXtA — Shahid Afridi (@SAfridiOfficial) May 17, 2018 گزشتہ ماہ شاہد آفریدی کے ساتھ ساتھ شعیب ملک اور سری لنکا کے تھیسارا پیریرا نے بھی ورلڈ الیون کی نمائندگی کی یقین دہانی کروائی تھی۔ یہ مقابلہ لارڈز کے تاریخی میدان پر کھیلا جائے گا اور اس سے حاصل ہpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment