ڈے-نائٹ ٹیسٹ سے انکار بھارت کی 'خود غرضی' ہے: مارک واہ
From the Blog cricnama[image: مارک واہ] بھارت نے ایڈیلیڈ میں ڈے-نائٹ ٹیسٹ میچ کھیلنے سے انکار کر کے "خود غرضی" کا ثبوت دیا ہے جس سے ٹیسٹ کرکٹ کو دوبارہ مضبوط کرنے کی ہماری کوششوں کو نقصان پہنچا ہے، اس بات کا اظہار آسٹریلیا کے سابق ٹیسٹ بلے باز مارک واہ نے ایک ریڈیو پروگرام میں بات کرتے ہوئے کیا۔ یاد رہے بھارت نے 6 سے 10دسمبر کو ایڈیلیڈ میں ڈے-نائٹ میچ کھیلنے کی آسٹریلین تجویز کو مسترد کرتے ہوئے ٹیسٹ میچز سابقہ روایت کے مطابق صرف دن کو کھیلنے پر اصرار کیا تھا، بھارت کا کہنا تھا کہ ڈے-نائٹ میچ اور گلابی گیند کے لئے ہمارے کھلاڑی ابھی ذہنی طور پر تیار نہیں ہیں کیونکہ اس سے پہلے انہوں نے کبھی ڈے-نائٹ ٹیسٹ نہیں کھیلا ہے۔ تاہم آسٹریلیا میں بھارت کے اس رویے کو مجموعی طور پر مایوس کن انداز سے دیکھا جا رہا ہے۔ شائد یہی وجہ ہے کہ مارک واہ نے بھارت کے خوالے سے خود غرض جیسے سخت جملے کا اظہار کیا ہے کیونکہ آستریلpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Appeal for Orphans and Child Welfare in Iraq
From the Blog shaistathinks Today, I would like to urge my blog readers to please visit my personal fundraiser – set up for the children of Iraq, supported by one of my favorite charities. https://www.justgiving.com/fundraising/shaistajafri In the month of Ramadan, with so many charities available, it is often times a tough task to choose which ones to support. I chose this because I have seen The Zahra Trust at work when I visited Iraq in December 2017. A non-profit in its true spirit, I am inspired by their relentless support to serve the orphans and the needy. Humanitarian crisis affects children the worst and leave them exposed and vulnerable. These children need our compassion and love; your small contribution goes a long way and can build a secure life for a child. Please help this campaign whpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment