خواتین آئی پی ایل کی تیاریاں شروع
From the Blog cricnama انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے شاندار تجربہ کے بعد اب انڈین کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) خواتین کا آئی پی ایل کروانے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ بی سی سی آئی کے سربراہ ونود رائے نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے اس ارادے کو ظاہر کیا۔ انہوں نے کہا کہ ہم خواتین کرکٹرز کے لئے باقاعدہ لیگ کے انعقاد کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں اور اس سلسلے مین نمایاں بین الااقوامی وومن کرکٹرز کے مابین ممبئی کے وینکھڈے اسٹیڈیم میں اسی مہینے کے آخر میں نمائشی ٹی 20 میچ بھی کروایا جا رہا ہے۔ ونود رائے نے آئی پی ایل وومن ایڈیشن کے حوالے سے مزید تفصیلات تو فراہم نہیں کیں تاہم یہ ضرور بتایا کہ سال انگلینڈ میں ہونے والے عالمی کپ کے فائنل تک انڈین وومن ٹیم نے رسائی حاصل کی تھی اس لیے ہم پر خواتین کا آئی پی ایل کروانے سے متعلق سوچ رہے ہیں۔ اس ممکنہ لیگ کے حوالے سے 22 مئی کو بی سی سی آئی الیون اور آئی پی ایل الیون کے مابین pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment