ورلڈ کپ 2019ء کا مکمل شیڈول جاری
From the Blog cricnama ورلڈ کپ 2019ء کا آغاز 30 مئی کو میزبان انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے مابین مقابلہ سے ہوگا، جس کے ساتھ ہی تین مرتبہ عالمی کپ کے فائنل تک پہنچنے والا انگلستان پہلی بار یہ اعزاز احصل حاصل کرنے کی مہم شروع کرے گا لیکن اس سے بھی بڑھ کر سب کو انتظام ہرگا سب سے بڑے مقابلہ کا، یعنی پاک-بھارت ٹکراؤ جو 16 جون کو مانچسٹر میں ہوگا۔ بین الاقوامی کرکٹ کونسل کی جانب سے جاری کردہ عالمی کپ 2019ء کے شیڈول کے مطابق 10 ٹیموں کے درمیان کھیلا جانے والا یہ عالمی کپ 10 شہروں کے 11 مقامات پر منعقد ہوگا جو راؤنڈ رابن فارمیٹ پر کھیلا جائے گا یعنی تمام ٹیمیں ایک دوسرے کے خلاف ایک، ایک مرتبہ کھیلیں گی، بالکل ویسے ہی جیسے 1992ء کے عالمی کپ میں ہوا تھا۔ بس فرق صرف اتنا ہے کہ 2019ء میں 1992ء کے مقابلے میں ایک ٹیم زیادہ ہوگی۔ 2015ء کے عالمی کپ کی طرح بھارت کا پہلا مقابلہ روایتی حریف پاکستان سے نہیں ہوگا بلکہ پpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment