حسن علی کے جشن سے بھارت کو مسئلہ
From the Blog cricnama واہگہ پر پاک-بھارت سرحد پر پرچم اتارنے کی تقریب تو روزانہ ہی ہوتی ہے لیکن گزشتہ روز یہ تقریب کچھ خاص تھی۔ پاکستان کے کئی معروف کھلاڑی تقریب میں شرکت کے لیے موجود تھے اور جوش و خروش تب عروج پر پہنچا جب حسن علی نے جشن منانے کے خاص انداز کے ذریعے سرحد کے دونوں طرف کے شائقین کو محظوظ کیا۔ لیکن لگتا ہے بھارت کو جشن کا یہ انداز بالکل نہیں بھایا کیونکہ بعد ازاں بھارتی کی بارڈر سکیورٹی فورس (بی ایس ایف) نے حسن علی کے خلاف شکایت درج کروانے کا ارادہ ظاہر کیا ہے کیونکہ ان کی "حرکات" نے "پیریڈ کے تقدس" کو پامال کیا۔ حسن علی کے مخصوص انداز کی وڈیو گزشتہ روز سے سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہو چکی ہے۔ بھارت کا کہنا ہے کہ قواعد کے مطابق دونوں طرف صرف پاک رینجرز اور بی ایس ایف اہلکار ہی "پرفارم" کر سکتے ہیں، ان کے علاوہ کسی کو اجازت نہیں ہے لیکن ہفتے کی شام "ایک شہری" نے تقریب میں "مداخلت" کی۔ بی pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment