آئی پی ایل، پہلے سیزن کے ریکارڈز، جو آج تک نہیں ٹوٹے
From the Blog cricnama اس وقت انڈین پریمیئر لیگ کا گیارہواں ایڈیشن جاری ہے۔ اب تک ہونے والے 10 سیزنز میں ہم نے بہت کچھ دیکھا۔ آئی پی ایل روایت ساز بھی رہا اور روایت شکن بھی، میدان سے باہر تنازعات سے لے کر میدان میں بنتے ٹوٹتے ریکارڈز تک، آئی پی ایل نے دنیائے کرکٹ کو بہت سی یادیں دیں لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ 11 واں سیزن چل رہا ہے اور اب بھی کچھ ریکارڈز ایسے ہیں جو پہلے سیزن میں بنے اور آج تک نہیں ٹوٹے۔ حالانکہ آئی پی ایل 2018ء ابھی ابتدائی مرحلے میں ہی ہے اور ہم تیز ترین نصف سنچری اور ایک اننگز میں سب سے زیادہ ڈاٹ بالز پھینکنے کے ریکارڈ بنتے دیکھ چکے ہیں۔ تو وہ کون سے ریکارڈز ہیں جو آج تک کوئی نہیں توڑ پایا؟ آئیے ایک، ایک کرکے ان کے بارے میں جانتے ہیں۔ میچ میں بہترین باؤلنگ آئی پی ایل 2008ء وہ واحد سیزن تھا جس میں پاکستانی کھلاڑیوں نے شرکت کی تھی، اس کے بعد سے آج تک کوئی پاکستانی بھارتی لیگ میں شرکpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment