اعتدال اور فتوی نویسی کے ضوابط۔۔۔ خطبہ جمعہ مسجد نبوی (اقتباس)
From the Blog seems77[image: Image result for مسجد نبوی] اعتدال اور فتوی نویسی کے ضوابط خطبہ جمعہ مسجد نبوی (اقتباس) از ڈاکٹر جسٹس صلاح بن محمد البدیر حفظہ اللہ ترجمہ: شفقت الرحمان مغل فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر جسٹس صلاح بن محمد البدیر حفظہ اللہ نے 14 جمادی ثانیہ 1439 کا مسجد نبوی میں خطبہ جمعہ بعنوان "اعتدال اور فتوی نویسی کے ضوابط" ارشاد فرمایا، جس میں انہوں نے کہا کہ انسان کے بعد انسان کی اچھی یا بری یادیں باقی رہ جاتی ہیں اس لیے انسان کو حسن کارکردگی کے ساتھ زندگی گزارنی چاہیے، انہوں نے کہا کہ شریعت اعتدال اور میانہ روی کا نام ہے، اللہ تعالی نے شرعی احکامات انسان کی کمزوری کو مد نظر رکھ کر مرتب فرمائے ہیں، متعدد آیات اور احادیث اس بات پر زور دیتی ہیں کہ اسلام آسانی والا دین ہے، لیکن آسانی سے مراد یہ ہرگز نہیں ہے کہ انسان من مانیاں کرنے لگے اور دل چاہتے انداز میں شرعی احکام کی تعبیر اور تعمیل کرے، بpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment