WhatsAAP
From the Blog tanveerrauf [image: Image may contain: 1 person, closeup] جائے رفتن نہ پائے ماندن لو جی دوستوں ہم ایک عدد صاحب سمارٹ فون ہو ہی گئے۔یقین جانیے بچنے کی بہت کوشش کی کیوں کہ ہر گھر میں ہر ایک کے ہاتھ میں انگلیاں چلاتے دیکھا تھا مگر گھر میں سناٹا اور ایک ہو کا عالم سب نے کہا کہ آپ بھی ایک عدد سمارٹ فون لے لیں بہت نہ نہ کی مگر ہاں کر بیٹھے – اس سال 67ویں یوم پیدائش کی سالگرہ کے موقع پر ہماری چھوٹی بیٹی نے ایک عدد سمارٹ فون ہمٰیں تحفے میں دے دیا- دیکھنے میں بہت خوبصورت- جب اس کو تیار کرکے ہمیں استعمال کرنے کے لیا دیا تو سب کی دیکھا دیکھی ہم نے اسکی اسکرین پر زور زور سے انگلی ادھر ادھر گھمانی شروع کی تو سب تو مسکرا رہے تھے مگر ہمارے نواسے نے کہا یہ ٹچ موبائل ہے ٹھوک موبائل نہیں آپ تو اس کو دشمن کی طرح ٹھوک ٹھوک کر توڑ دیں گی-جب سمجھ میں آیا تو بعد میں اسکی اسکرین چالو ہوگئ- میں سمجھی میں نے وقعی pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment