قلندروں کا ڈراؤنا خواب جاری، ایک اور بدترین شکست
From the Blog cricnama پاکستان سپر لیگ میں تمام ٹیمیں جیتنے کے لیے میدان میں اترتی ہیں لیکن لگتا ہے قلندرز اپنے نام کی طرح کسی کا دل نہ دکھانے کے مشن پر ہیں۔ کیونکہ مسلسل پانچواں مقابلے ہار گئے ہیں اور اس بار تو اتنا برا ہارے ہیں کہ رواں سیزن میں پہلی بار کسی ٹیم نے 10 وکٹوں سے شکست کھائی ہے۔ پشاور زلمی کے خلاف مقابلے میں اس نتیجے میں حریف کی کارکردگی سے زیادہ بڑا کردار قلندروں کی اپنی جلدی بازی کا تھا۔ گزشتہ روز اسلام آباد یونائیٹڈ کے ہاتھوں مایوس کن شکست کے بعد اس بار برینڈن میک کولم نے ٹاس جیت کر پہلے خود بلے بازی کا فیصلہ کیا۔ ہمیشہ کی طرح ابتدائي اوورز تو شاندار رہے۔ چوتھے اوور میں ہی اسکور 42 رنز تک پہنچ چکا تھا۔ کپتان کے ساتھ نائب کپتان فخر زمان تھے جو اننگز کو بلندیوں کی جانب لے جا رہے تھے کہ اچانک وہی نہ رکنے والا ڈھلوان کا سفر شروع ہوگیا۔ صحت یاب ہونے کے بعد واپس آنے والے حسن علی نے میک کpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
PSL Day 9 Preview: Quetta Aim for 2nd Spot, Lahore Search 1st Win
From the Blog propakistani After a scintillating game last night, there will be more eyes on today's fixtures as Quetta Gladiators face Multan Sultans while the *dramatic *Lahore Qalandars take on the reigning champions Peshawar Zalmi. Fans will hope for a Qalandars win while it will be a cracker of a game between Quetta and Multan. Match 13: Quetta Gladiators vs Multan Sultans *Venue: *Sharjah Cricket Stadium *Time: *04:30 pm Pakistan Standard Time (PST) Possible XI *Quetta Gladiators* Asad Shafiq, Umar Amin, Shane Watson, Kevin Pietersen, Rilee Rossouw, Mahmudullah Riyad, Sarfraz Ahmed, Mohammad Nawaz, Anwar Ali, Hasan Khan, Rahat Ali *Multan Sultans *Ahmed Shehzad, Kumar Sangakkara (wk), Kieron Pollard, Sohaib Maqsood, Ross Whitely/Nic Pooran, Shoaib Malik (capt), Saif Badar, Sohail Tanvir, Imrapakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment