سپر اوور میں لاہور کامیاب و کامران، کراچی کی مایوس کن شکست
From the Blog cricnama اے کاش کہ لاہور کو کچھ دن پہلے ہوش آ جاتا اور وہ چند ایسی کامیابیاں حاصل کرلیتا تو اب بھی ٹائٹل کی دوڑ میں شامل ہوتا۔ بہرحال، اب تو ایسا ممکن نہیں لیکن جاتے جاتے لاہور نے شائقین کرکٹ کو پاکستان سپر لیگ کی تاریخ کا ایک اور یادگار اور سنسنی خیز مقابلہ بھی دیا اور روایتی حریف کراچی کنگز کو نمبر ایک بننے سے بھی روک دیا ہے۔ ایک ایسا مقابلہ جو سپر اوور تک گیا، جہاں لاہور نے حیران کن کامیابی حاصل کی، جس کے ہیرو تھے سپر اوور کرانے والے سنیل نرائن اور اس سے پہلے بیٹنگ میں نوجوان آغا سلمان، جنہیں مرد میدان کا اعزاز بھی ملا۔ دبئی میں ہونے والے راؤنڈ مرحلے کے اس آخری مقابلے میں وہ سب کچھ تھا جو کسی کراچی-لاہور مقابلے میں ہونا چاہیے۔کراچی کو پہلے کھیلنے کی دعوت ملی۔ لاہور کے فیلڈرز کی فیاضی تھی، جس کی وجہ سے لینڈل سیمنز اور بابر اعظم نے 72 رنز کی رفاقت کی۔ سیمنز 39 گیندوں پر 55 رنز بنانے کpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment