علم کی ابتدا ہے ہنگامہ۔۔۔۔۔ علم کی انتہا ہے خاموشی
From the Blog seems77 ایک دن میری خامشی نے مجھے لفظ کی اوٹ سے اشارہ کیا مسلسل بولتا ہی رہتا ہوں کتنا خاموش ہوں میں اندر سے ہم نے اول تو کبھی اس کو پکارا ہی نہیں اور پکارا تو پکارا بھی صداؤں کے بغیر – یہ خاموشی، جو اب گفتگو کے بیچ ٹھہری ہے .یقین جانو! یہی اک بات ساری گفتگو سے گہری ہے. خاموشی میں چاہے جتنا بیگانہ پن ہو لیکن اک آہٹ جانی پہچانی ہوتی ہے خاموشی کا حاصل بھی اک لمبی سی خاموشی تھی ان کی بات سنی بھی ہم نے اپنی بات سنائی بھی جو سنتا ہوں سنتا ہوں میں اپنی خموشی سے جو کہتی ہے کہتی ہے مجھ سے مری خاموشی بے مقصد محفل سے بہتر تنہائی بے مطلب باتوں سے اچھی خاموشی ہر ایک بات زباں سے کہی نہیں جاتی جو چپکے بیٹھے ہیں کچھ ان کی بات بھی سمجھو pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment