کراچی عرش سے پھر فرش پر
From the Blog cricnama پاکستان سپر لیگ کے تیسرے سیزن میں ابتدائی چاروں مقابلوں میں ناقابل شکست رہنے کے بعد کراچی مسلسل دو ناکامیاں سہہ چکا ہے اور اس مرتبہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے جو گھاؤ لگایا ہے، وہ بہت گہرا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی جیسے چھوٹے فارمیٹ میں 67 رنز کی بھاری شکست نے جہاں کراچی کو پوائنٹس ٹیبل پر چوتھے نمبر پر پہنچا دیا ہے، وہیں نیٹ رن ریٹ کا بھی خانہ خراب کردیا ہے۔ دبئی میں ہونے والے اس مقابلے نے کراچی کی قلعی کھول کر رکھ دی ہے اور یہ بھی ثابت کیا ہے کہ آخر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کیوں پی ایس ایل تاریخ کی کامیاب ترین ٹیم ہے۔ کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا جو بدترین ثابت ہوا۔ ساتویں اوور میں ہی اسکور بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے 60 رنز کو چھو رہا تھا اور اس کے بعد جو ہوا وہ کراچی کے لیے ایک بھیانک خواب تھا۔ ایک اینڈ سے شین واٹسن اور دوسرے سے کیون پیٹرسن، دونوں تجربہ کار کھpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Karbala is Love
From the Blog shaistathinks Earlier this week, a dear sister asked me how I felt when I went to Karbala. I thought long and hard. I have not had a chance to pen my thoughts since I returned from Karbala this January with a fantastic group of people, organized by Spiritual Journeys. More on the group later in another blog post. They definitely deserve a dedicated applause. Back to the question. It is really hard to state the exact feelings because only when one actually goes there – is when one can truly appreciate the magnitude of this love and devotion. To put it simply, and for lack of a better analogy, it is like going to visit a loved one after many many years. You plan to ask so many questions, even complain for lack of contact but when you finally meet your loved one, time stops and you forget all pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment