پاکستان اور ون ڈے کرکٹ کا قحط
From the Blog cricnama ایک ایسے وقت میں جب کوالیفائرز کی صورت میں ورلڈ کپ 2019ء کی تیاریوں کا باضابطہ آغاز ہونے والا ہے، دنیا بھر کی ٹیمیں بھی 50 اوورز کی کرکٹ میں پنجہ آزمائی کرتی نظر آ رہی ہیں، آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان 5 ون ڈے میچز کی سیریز جاری ہے تو بھارت اور جنوبی افریقہ بھی 6 مقابلوں کی سیریز کھیل رہے ہیں۔ پاکستان کو گزشتہ سال خاطر خواہ کوٹا نہیں مل سکا لیکن لگتا ہے یہ سال تو پہلے سے بھی بدتر ہوگا۔ رواں سال پاکستان کے شیڈول میں اگست اور ستمبر میں دورۂ زمبابوے شامل ہے جہاں اسے 2 ٹیسٹ، 3 ون ڈے اور 2 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے تھے، اب اطلاعات مل رہی ہیں کہ یہ دورہ کھٹائی میں پڑ سکتا ہے کیونکہ زمبابوے کرکٹ بورڈ کو اسپانسرز نہیں مل رہے۔ پاکستان نے گزشتہ ماہ نیوزی لینڈ کے دورے پر پانچ ون ڈے میچز کھیلے تھے اور اگست تک پاکستان کی ایک روزہ سے چھٹی تھی لیکن اب لگتا ہے وہ مقابلے بھی ہاتھ سے نکلتے جا pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment