بھارت انڈر19 ورلڈ چیمپیئن بن گیا
From the Blog cricnama انڈر19 عالمی کپ کے فائنل میں انڈیا نے آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر چوتھی مرتبہ عالمی چیمپئن کا تاج سر پر سجا لیا ہے۔ فائنل میچ کی خاص چیز اوپنر منجوت کالرا کی جارحانہ سنچری تھی جو میچ وننگ ثابت ہوئی۔اس فتح کے ساتھ ہی انڈیا سب سے زیادہ مرتبہ آئی سی سی انڈر 19 عالمی کپ جیتنے والا ملک بن گیا ہے جبکہ اس سے پہلے فائنل کے حریف آسٹریلیا کے ساتھ تین، تین کے ساتھ برابر تھا۔ ماؤنٹ مونگانوئی میں کھیلے گئے فائنل میں کینگروز نے ٹاس جیت کے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو ان کے لیے خاص فائدہ مند ثابت نہیں ہوا۔ بھارتی گیند بازوں کی نپی تلی باؤلنگ نے مضبوط حریف کے کس بل نکال دیے کوئی بھی فائنل کی سطح کا شو پیش نہیں کر سکا۔ دباؤ بڑھتا رہا اور بلے باز وقفے وقفے سے وکٹیں گنواتے رہے، سوائے جوناتھن مرلو کے کوئی نصف سنچری تک نہ بنا سکا۔ مرلو نے محتاط انداز اپناتے ہوئے 102 گیندوں میں 6 چوکوں کی مدد pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment