مجھے یہ جستجو کیوں ہو کہ کیا ہوں اور کیا تھا میں ۔ انور شعور
From the Blog ranaii-e-khayalغزل مجھے یہ جستجو کیوں ہو کہ کیا ہوں اور کیا تھا میں کوئی اپنے سوا ہوں میں، کوئی اپنے سوا تھا میں نہ جانے کون سا آتش فشاں تھا میرے سینے میں کہ خالی تھا بہت پھر بھی دھمک کر پھٹ پڑا تھا میں تو کیا میں نے نشے میں واقعی یہ گفتگو کی تھی مجھے خود بھی نہیں معلوم تھا جو سوچتا تھا میں خود اپنے خول میں گُھٹ کر نہ رہ جاتا تو کیا کرتا یہاں اک بھیڑ تھی جس بھیڑ میں گم ہو گیا تھا میں نہ لُٹنا میری قسمت ہی میں تھا لکھا ہوا ورنہ اندھیری رات تھی اور بیچ رستے میں کھڑا تھا میں گزرنے کو تو مجھ پر بھی عجب اک حادثہ گزرا مگر اُس وقت جب صدموں کا عادی ہوچکا تھا میں میں کہتا تھا سُنو سچائی تو خود ہے صلہ اپنا یہ نکتہ اکتسابی تھا مگر سچ بولتا تھا میں تجھے تو دوسروں سے بھی اُلجھنے میں تکلّف تھا مجھے تو دیکھ، اپنے آپ سے اُلجھا ہوا تھا میں خلوص و التفات و مہر، جو ہے، اب اُسی سے ہے جسے پہلے نہ جانے کس نظر سے pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Crackdown on child porn
From the Blog pakteahouse By: Raza Rumi The Federal Investigation Agency (FIA) is finally moving in the right direction. Meaning it's no longer wholly consumed by snooping on the citizenry in a bid to monitor both 'anti-state' and blasphemous content on social media. This may or may not have something to do with last year's change of guard at the Interior ministry. The FIA this week has publicly confirmed that child pornography networks exist in Pakistan. Naturally, this is something that was known to many; from civil society to ordinary citizens to politicians. But in a country like ours where the state apparatus is always on the lookout for a foreign hidden hand to uncover, not reform, the significance of a government agency confirming child-sexual-abuse-for-profit is not a small step. After all, bacpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment