رضیت باللہ رباً
From the Blog seems77[image: Image result for رب کی رضا] رب کی رضا حیاایشم جب تمہیں اسکی قضاء میں بھی اسکی رضا کی ادا نظر آئے گی تب تم اسکی اس ادا سے بھی راضی ہو جاؤ گے .. جو اس سے راضی ہے وہ اس کی کسی ادا سے کیسے ملول ہی رہ سکتا ہے .. جب تمہیں مخلوق کے نہ دینے میں اس رب کا دینا .. یہاں تک کہ اس رب کے بظاہر نہ دینے میں اس رب کا دینا نظر آئے گا تب تم غمزدہ نہیں رہو گے .. جب تمہیں اس کی دیر میں دیر نہیں خیر نظر آئے گی تب تم پر سکون ہو جاؤ گے.. جب تمہیں مخلوق کی اذیت میں اسکی حکمت اور اس حکمت میں اسکی محبت نظر آئے گی تب تم شکوہ کناں نہیں رہو گے .. جب تم نفس کو رب کے سپرد کر دو گے تو اضطرار میں کمی واقع پاؤ گے.. جب خود کو اسکی پسند اسکی رضا کا احساس دو گے تو صبر آسان ہو جائے گا .. اور یہ لینا دینا پانا کھونا تو بس نفس انا خواہش کا قصہ ہے .. اسکی ذات کی محبت کی حقیقت کے سامنے تو سب ہیچ ہے.. اے رب الوpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment