Nonfiction: Integrity above all
From the Blog beenasarwar [image: Zubeida Mustafa book cover] *My book review of Zubeida Mustafa's memoirs, published in Dawn, Books & Authors, 4 February, 2018* *My Dawn Years: Exploring Social Issues* By Zubeida Mustafa Paramount, Karachi ISBN: 978-9696374046; 240pp. *When a pioneering journalist pens her memoirs,* you pay attention. Especially when she is Zubeida Mustafa of Pakistan, a long-time feminist and champion of social causes who, from her editorial perch at the daily Dawn, witnessed momentous transitions in the country's media and political landscapes for over three decades. Beyond being a witness to change, she has also, as she realises with a thrill, "been a part of it, at times driving it and at times being driven by it." The narrative in this slim hardcover, *My Dawn Years: Exploring Spakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
غزل ۔ یہ مرے ہی شہر کے لوگ تھے مرے گھر سے گھر ہے ملا ہوا
From the Blog ranaii-e-khayalغزل مجھے اپنے ضبط پہ ناز تھا، سرِ بزم رات یہ کیا ہوا مری آنکھ کیسے چھلک گئی، مجھے رنج ہے یہ برا ہوا مری زندگی کے چراغ کا یہ مزاج کوئی نیا نہیں ابھی روشنی ابھی تیرگی، نہ جلا ہوا نہ بجھا ہوا مجھے جو بھی دشمنِ جاں ملا وہی پختہ کارِ جفا ملا نہ کسی کی ضرب غلط پڑی، نہ کسی کا تیر خطا ہوا مجھے آپ کیوں نہ سمجھ سکے یہ خود اپنے دل ہی سے پوچھیے مری داستانِ حیات کا تو ورق ورق ہے کھلا ہوا جو نظر بچا کے گزر گئے مرے سامنے سے ابھی ابھی یہ مرے ہی شہر کے لوگ تھے مرے گھر سے گھر ہے ملا ہوا ہمیں اس کا کوئی بھی حق نہیں کہ شریکِ بزمِ خلوص ہوں نہ ہمارے پاس نقاب ہے نہ کچھ آستیں میں چھپا ہوا مرے ایک گوشۂ فکر میں، میری زندگی سے عزیز تر مرا ایک ایسا بھی دوست ہے جو کبھی ملا نہ جدا ہوا مجھے ایک گلی میں پڑا ہوا کسی بدنصیب کا خط ملا کہیں خونِ دل سے لکھا ہوا، کہیں آنسوؤں سے مٹاہوا مجھے ہم سفر بھی ملا کوئی تو شکستpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment