قلندرز بے حال سے بدحال، کوئٹہ سے بھی ہار گئے
From the Blog cricnama پاکستان سپر لیگ کا پانچواں مقابلہ دو شکست خوردہ ٹیموں کے درمیان تھا، ایک طرف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز تھے تو دوسری جانب لاہورقلندرز۔ دونوں اپنےپہلے مقابلے میں ہارنے کے بعد ایک جیت کےلیے بے تاب تھے۔ لاہور نے پہلے بیٹنگ کی تو ہمیں یہ بے تابی بہت شدت سے نظربھی آ رہی تھی۔ چوتھے اوور میں ہی اوپنرز اسکور 46 رنز تک لے آئے تھے لیکن شاید ٹانگوں میں اتنی جان نہ تھی جتنی تیزی سے دوڑا جا رہا تھا۔ نتیجہ یہ نکلا کہ منہ کے بل گرے۔ پہلے تھے صرف پانچ اوورز میں دو وکٹوں پر لگ بھگ 60 رنز اور آخر میں 20 اوورز میں کل بنا سکا صرف 119 رنز۔ یوں نہ صرف شکست کھائی بلکہ کوئٹہ پوائنٹس ٹیبل پر کھاتہ کھلنے کا سبب بھی بنا۔ لاہور نے کوئٹہ کی دعوت پر پہلےبلے بازی کی تو ان کے ارادے صاف ظاہر تھے۔ کپتان برینڈن میک کولم اور ان کے ساتھ سنیل نرائن اوپنر آئے، یعنی شروع سے ہی غلبہ پانے کی منصوبہ بندی تھی۔ تیسرے اوور میں جب pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment