قلندرز کو پڑ گئے سکندرز!
From the Blog cricnama یہ سرزمین پنجاب کے دو حصوں کا مقابلہ تھا، شمالی و جنوبی پنجاب کا۔ لاہور دو سال کی کارکردگی کا بوجھ لیے میدان میں اتر رہا تھا جبکہ ملتان پہلے ہی قدم پر شاندار کامیابی سمیٹنے کے بعد بلند حوصلوں کے ساتھ آیا۔ مقابلہ شروع ہوا اور ملتان آتے ہی حاوی ہو گیا۔ پہلی ہی وکٹ پر 88 رنز کی شراکت داری نے ماحول بنا دیا۔ خاص طور پر کمار سنگاکارا، ایسا لگ رہا تھا وہ وہیں سے شروع ہوئے ہیں جہاں پچھلے دن پشاور زلمی کے خلاف رُکے تھے۔ تین خوبصورت چھکے اور پانچ چوکوں کے ساتھ صرف 44 گیندوں پر 63 رنز بنائے۔ بعد میں شعیب ملک کی 48 رنز کی اننگز نے بھی اپنا بھرپور حصہ ڈالا لیکن آخری اوورز میں لاہوری باؤلرز نے ملتان کو کھل کر رنز نہیں بنانے دیے اور یہی وجہ ہے کہ ملتان جو پہلے 200 رنز پر نظریں جمائے ہوئے تھے، 179 رنز تک ہی پہنچ پایا۔ اب 180 رنز کے تعاقب میں لاہور نے سنیل نرائن کو پہلے بھیجا تاکہ اپنے چار اوpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment