راستہ صرف ایک
From the Blog seems77[image: Image result for صراط مستقیم شاعری] راستہ صرف ایک ۔ نہ کہ تين از: افتخار اجمل بھوپال میں سوچا کرتا تھا کہ مسلمان تنزّل کا شکار کیوں ہیں جبکہ غیر مُسلم ترقی کر رہے ہیں ؟ مارچ 1983ء سے ستمبر 1985ء تک میں پرنسپل ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ تھا ۔ 1983ء میں جدید ٹیکنالوجی سے لَیس انسٹیٹوٹ کی منصوبہ بندی کے دوران متذکرہ بالا سوال نے میرا ذہن کئی دنوں سے پریشان کر رکھا تھا کہ ایک دن مجھے آواز آئی " اگر تُو نے اللہ کے خوف کو دل میں بٹھا کر پڑھی تو وہ ہے تیری نماز"۔ بولنے والا میرا چپڑاسی محمد شکیل تھا جو چوتھی جماعت پاس سابق فوجی تھا ۔ اللہ کریم نے مجھے بابا شکیل کے ذریعہ وہ بات سمجھا دی تھی جو کوئی پڑھا لکھا مجھے نہ سمجھا سکا تھا ۔ بلا شُبہ بابا شکیل دُنیاوی عِلم اور مال سے محروم تھا لیکن اللہ نے اُسے دینی عِلم و عمل سے مالا مال کر رکھا تھا اللہ سُبحانُہُ و تَعالٰی نے ہمیں ایک pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
کسی نے کیسے نبھائی ہے آسماں سے نہ پوچھ
From the Blog urduکسی نے کیسے نبھائی ہے آسماں سے نہ پوچھ نہ پوچھ طائرِ گمکردہآشیاں سے نہ پوچھ سحر بجائے خود اک داستاں نہ ہو جائے حکایتِ شبِ رفتہ مری اذاں سے نہ پوچھ ترے جمال کو محشر سمجھ رہے ہیں لوگ امڈ کے آئی ہے خلقت کہاں کہاں سے نہ پوچھ جواب اور تو مل جائیں […] Source pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment