پاکستان سپر لیگ، رنگارنگ تقریب کے ساتھ آغاز
From the Blog cricnama پاکستان سپر لیگ کے تیسرے سیزن کا آغاز ایک بار پھر رنگارنگ تقریب کے ساتھ ہوا۔ رنگ و نور کے سیلاب کے ساتھ تماشائیوں کی بڑی تعداد اور ان کی تقریب میں محویت کو دیکھتے ہوئے اندازہ ہو رہا تھا کہ یہ سیزن ریکارڈ توڑ ثابت ہوگا۔ تقریب کا آغاز پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے قومی ترانوں کے ساتھ ہوا جس کے بعد گلوکار علی ظفر کی جاندار پرفارمنس پیش کی گئی جو رسیوں سے بندھے جھومتے ہوئے پورے میدان کے ہوائی چکر لگاتے رہے اور شائقین کا جوش جگاتے رہے۔ بعد ازاں معروف کمنٹیٹر رمیز راجہ نے مائیک سنبھالا اور ایک، ایک کرکے تمام ٹیموں کو میدان میں آنے کی دعوت دی۔ ٹیموں کا تعارف بھی ساتھ ساتھ چلتا رہا۔ ملتان سلطانز، اسلام آباد یونائیٹڈ، لاہور قلندرز، کراچی کنگز، پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز باری باری اپنے کپتانوں اور مالکان کے ساتھ میدان میں آتے رہے اور شائقین نے انہیں دل کھول کر داد دی۔ ایک طرف جہpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment