کوہلی تاریخ کے عظیم ترین کھلاڑیوں کی فہرست میں
From the Blog cricnama بھارت کے کپتان ویراٹ کوہلی کو 'رنز مشین' کہنا غلط نہیں، بالخصوص آج کل ان کا بلّا جس طرح رنز اگل رہا ہے ایسا تاریخ میں ہی بہت کم دیکھنے کو ملا ہے۔ ایک روزہ کرکٹ میں ریکارڈ پر ریکارڈ توڑنے کے بعد اب کوہلی ایک اور بلند مقام پر پہنچ چکے ہیں۔ وہ گزشتہ 27 سالوں میں ایک روزہ درجہ بندی میں بلند ترین مقام حاصل کرنے والے بلے باز بن گئے ہیں اور ساتھ ہی انڈین کرکٹ تاریخ کے پہلے بیٹسمین بھی ہیں جو آئی سی سی کی درجہ بندی میں 900 سے زائد پوائنٹس تک پہنچنے میں کامیاب رہے۔ بات یہی نہیں رکتی بلکہ تاریخ میں بیک وقت ایک روزہ اور ٹیسٹ دونوں میں 900 سے زائد پوائنٹس حاصل کرنے والے دوسرے کھلاڑی بھی بن گئے ہیں۔ ایک روزہ کی تازہ ترین درجہ بندی میں کوہلی نے اپنی سرفہرست پوزیشن کو مزید مستحکم کیا ہے اور اب 909 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود اے بی ڈی ولیئرز سے 65 پوائنٹس آگے ہیں۔ اگر کرکٹ کی تاریخ دیpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment