when dust is the destiny
From the Blog tanveerrauf [image: Related image] when dust is the destiny why then , tussle, clash and quarrel take handful of dust, hold and hug shake hands with the one you disagreeing; wasted whole yesterday spent thy night sleepless and weeping This dust———-! is the only love bond between us This dust———-! is the faith of our ardent love It's our ritual of long gone eras This dust—–! is our past is our present and will be the day to come why so solemn my beloved? when I'm no more don't shed tears on this dust don't let it beholden swear upon this dust and let love be a divine pride ****** عشق کو تم سرخرو کردو [ایک نظم خاک ہی جب ہے مقدر بھلا پھر روٹھنا لڑنا جھگڑنا کیا اُٹھاو ہاتھ سے مٹی اسے چُومو ملاو ہاتھ تُم اس سے کہ جس سے رُو ٹھ کے دن کل کا بس بیکاpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
پاکستان سپر لیگ، یادیں پچھلے سال کی
From the Blog cricnama پاکستان سپر لیگ کی آمد آمد ہے، کرکٹ کا بخار آہستہ آہستہ زور پکڑتا جارہا ہے اور اس مرتبہ یہ اپنے عروج پر پہنچے گا کیونکہ ہمیں پی ایس ایل3 میں نظر آئیں گی بہت سی تبدیلیاں۔ دفاعی چیمپیئن پشاور زلمی فین فیورٹ تھا کیونکہ اس میں تھے شاہد خان آفریدی، لیکن اس بار وہ کراچی کنگز کا حصہ ہیں جبکہ یہ کیون پیٹرسن کا آخری سیزن ہوگا جو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے کھیلنے کے بعد کرکٹ کو خیرباد کہہ دیں گے لیکن اس سے پہلے کوشش کریں گے کہ کوئٹہ کو اس بار ٹائٹل جتوائیں جو دو مرتبہ فائنل میں شکست سے دوچار ہوا۔ اب ایک نئے آغاز سے پہلے وقت ہے پچھلے سیزن کچھ یادیں تازہ کرنے کا جو ہر لحاظ سے ایک کامیاب سیزن تھا۔ اس سے بڑھ کر کامیابی کا ثبوت کیا ہوگا کہ پی ایس ایل 2 نے پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی کی راہ ہموار کی۔ ایسا کام جو 8 سال تک نہیں ہو سکا، صرف ایک پی ایس ایل فائنل کے انعقاد سے ہوگیا۔ امpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment