آج "خاموش موت" کا دن
From the Blog cricnama ایک زمانہ تھا جب ویسٹ انڈیز کو 'کالی آندھی' کہا جاتا تھا اور اس کی وجہ تھی ان کا وہ باؤلنگ اٹیک جو 'Fearsome Foursome' کہلاتا تھا۔ اس میں شامل تھے کولن کرافٹ، اینڈری رابرٹس، جوئیل گارنر اور 1954ء میں آج کے دن پیدا ہونے والے مائیکل ہولڈنگ۔ ہو سکتا ہے آپ انہیں جانتے ہوں کیونکہ ہولڈنگ مشہور کمنٹیٹر ہیں لیکن شاید نوجوان کرکٹ فینز کو یہ معلوم نہ ہو کہ ہولڈنگ کی اصل وجہ شہرت ان کی طوفانی باؤلنگ تھی۔ ہولڈنگ کا باؤلنگ ایکشن اتنا رواں اور ہموار ہوتا تھا کہ مشہور امپائر ڈکی برڈ نے ان کے بارے میں کہا تھا کہ دوڑتے ہوئے ہولڈنگ اتنی تیزی اور خاموشی سے برابر سے گزر جاتے تھے کہ انہیں سرگوشی کا سا گمان ہوتا تھا، اور اس کے بعد جو بیٹسمین کے ساتھ ہوتا تھا وہ ہوتی تھی "سرگوشی کرتی موت"، ان کے الفاظ میں "Whispering Death"! مائیکل ہولڈنگ کی سب سے خاص بات تھی بیرون ملک کارکردگی۔ انہوں نے اپنے پورےpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment