بھارت سے عالمی مقابلوں کی میزبانی چھن جانے کا خدشہ
From the Blog cricnama[image: icc cricket world cup] پچھلے کئی برسوں سے بھارت کئی بڑے عالمی ٹورنامنٹس کی میزبانی کے مزے لوٹ چکا ہے لیکن اب ایسا لگتا ہے کہ آنے والے برسوں میں اسے کم از کم دو بڑے عالمی مقابلوں کی میزبانی سے ہاتھ دھونا پڑ سکتے ہیں۔ ان میں چیمپیئنز ٹرافی 2021ء کے علاوہ عالمی کپ 2023ء بھی شامل ہے۔ عالمی ٹورنامنٹ کی میزبانی چھن جانے کی اصل وجہ بھارتی حکومت کی سخت مزاجی ہے جس کی وجہ سے بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو مالی خسارے کا خدشہ ہے۔ جس طرح حکومت بھارت اور پاکستان کے درمیان کوئی مقابلہ ہونے نہیں دیتی، اور ہمیشہ اپنے 'ملکی مفادات' کو ترجیح دینے کی بات کرتی ہے، اسی طرح بھارتی حکومت آئی سی سی کو بھی کسی قسم کی کوئی رعایت دینے سے انکار کرچکی ہے۔ ایک اندازے کے مطابق آئی سی سی کو ٹیکس کی مد میں چھوٹ نہ ملنے کی وجہ سے لگ بھگ 10 کروڑ ڈالر کا نقصان اٹھانا پڑ سکتا ہے۔ ان ہی خدشات کے باعثpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment