ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2020ء، میزبان شہروں کا اعلان ہوگیا
From the Blog cricnama ٹی ٹوئنٹی کی دنیا کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ 'ورلڈ ٹی ٹوئنٹی' اب 2020ء میں کھیلا جائے گا اور میزبانی کرے گا آسٹریلیا، پہلی بار! یہی نہیں بلکہ مردوں اور عورتوں کے ٹورنامنٹس مکمل طور پر الگ کھیلے جائیں گے۔ پہلے عورتوں کے مقابلے 21 فروری سے 8 مارچ تک ہوں گے، جبکہ مردوں کا ٹورنامنٹ 18 اکتوبر سے 15 نومبر تک کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹورنامنٹس کے فائنل تاریخی میلبرن کرکٹ گراؤنڈ (ایم سی جی) میں ہوں گے ۔ جہاں 1992ء اور 2015ء کے ورلڈ کپ فائنل بھی ہو چکے ہیں بلکہ سب سے زیادہ تماشائیوں کا عالمی ریکارڈ بھی بنا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق ورلڈ ٹی ٹوئنٹی 2020ء کے مقابلے میلبرن کے علاوہ سڈنی، ایڈیلیڈ، پرتھ، برسبین، گیلونگ اور ہوبارٹ میں ہوں گے۔ سڈنی اور ایڈیلیڈ سیمی فائنل کی میزبانی کریں گے جبکہ پرتھ کا نیا اسٹیڈیم اہم مقابلے کی میزبانی سے محروم رہے گا ۔ اس سے پہلے ورلڈ ٹی ٹوئنٹی ہر دو سال بعد کھیلا جاتاpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
How to restore frizzy hairs
From the Blog idlecuriositiesofmylifeHealthy hairs play a tremendous part in gaining one's self-confidence but looking perfect with frizz could be a dream especially when you have those curly hairs. But are you finding an instant solution to restore your frizzy hairs? Today, I will share some in-expensive remedies to cure your dry locks and those damaged cuticles that… Continue reading How to restore frizzy hairspakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment