Some more updates..
From the Blog ayesha *Fight Against Thalassemia Winter Drive Day 1 [image: 😍][image: 😘] @ Rashidabad* *Fight Against Thalassemia distributing rashan & winter clothes at Rashidabad, Interior Sindh – video link* *Participated as observer for Quality Audit Meeting for Auditors of Thalassaemia Centre Blood Banks__January 29, 2018* *My feedback here in a video* *My feedback here * *Meeting pictures here* pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
تتلیاں
From the Blog mahmoodulhaqزندگی تتلیوں کے رنگوں کی مانند خوبصورت دیکھائی دیتی ہے، آغاز سے بے خبر، انجام سے انجان۔ کون جانتا ہے کہ رنگ پانے کے لئے وہ ایک سفر سے گزرتی ہے انڈہ سے شروع ہو کر لاروا سے گزرتا پیوپا کے رینگنے تک چند پتوں سے خوراک پا کر خود کو ایک ایسے خول میں مقید کرنے تک جہاں خود کو تحلیل کر کے پروں میں رنگ بھرنے کا عمل پایہ تکمیل کو پہنچتا ہے۔ جہاں ایک ایک قطرہ نئے وجود میں ڈھل جاتا ہے۔ پھر چار چھ ہفتوں کی یہ زندگی اسے پھول سے پھول اور باغ سے باغ تک مستی میں مشغول دیکھائی دیتی ہے۔بچے بڑے بوڑھے خوبصورت رنگوں کے حسین امتزاج کے گرویدہ اور دلدادہ نظر آتے ہیں۔ ہم میں سے اکثر بعض اوقات باغ و بہار میں خوبصورت رنگوں سے مزین تتلیاں دیکھ دیکھ کر آبدیدہ ہو جاتے ہیں تو کبھی افسردہ۔خوبصورت رنگوں سے پہلے رینگ رینگ کر شاخوں پر لگے پتوں کو کھا کر اتنے بھر لیتے ہیں کہ ایک دو ہفتوں میں اپنا وجود ختم کر کے ایک pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment