آج کی بات ۔۔۔ 26 جنوری 2018
From the Blog seems77 ~!~ آج کی بات ~!~ وقت گزاری کی روش اور ذاتی خوشی اتنی اہم ہے کہ دوسروں کا سکون غیر اہم ہو گیا ہے... ہم سب ''ہم '' نہیں رہے ''میں '' ہو گے ہیں. جبکہ ہم اجتماعی زندگی کی بنیاد ہے. اور یہی ہم اجنبی ہو گیا ہے رابعہ خرم درانی pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment