Madina ki roti
From the Blog tanveerrauf مدینے کی روٹی[image: Image result for images of roti] دسمبر کے آخری عشرے میں سفر حجاز کا مبارک سفر کیا۔ کیا رحمت! کیابرکت! کیا سماں!، کیا رونق! کیا محبت! کیا معجزے! اللہ ! اللہ – کیا میں! کیا میری بساط! اور کیا اللہ پاک کی کرم نوازیاں، سبحان اللہ- وہاں جاکر اس قدر خوشی ہوئ یہ دیکھ کرکہ اللہ پاک کی محبت میں کس قدر لوگ جوق در جوق لبیک اللہھم لبیک کا ورد کرتے چلے آرہے ہیں- اسی طرح Ummati رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے حرم میں ہر علاقے، ہر مسلک، ہر قوم ، ہر زبان، ہر حیشیت، ہر فقہ کے لوگ بھنورں کی طرح پروانہ وار چلے آتے ہیں اور من کی مرادیں پارہے ہیں- نہ موسم کی فکر، نہ جگہ کی، نہ امیری، نہ اسیری، نہ غریبی، نہ مجبوری، نہ معذوری کوئ چیز رکاوٹ نہیں- یہ سب تو وہاں جاکر سبھی محسوس کرتے ہیں اور دل تشکر اور آنکھیں عقیدت سے فرش راہ ہوتی ہیں- مگر میں یہ دیکھ کر بہت روحانی خوشی محسوس کرتی تھی کہ pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment