آج کی بات ۔۔۔ 10 جنوری 2018
From the blog seems77 ~!~ آج کی بات ~!~ محبت کسی کے لیے اپنی جان قربان کرنا نہیں ہے۔ کیونکہ یہ جان تو اللہ کی امانت ہے ہمارے پاس۔ محبت تو کسی کی رضا اور خوشی کے لیے اپنی رضا اور خوشی قربان کرنے کا نام ہے۔ من چلے کا سودا اشفاق احمد pakistanblogs.blogspot.comOpen Full Post
0 comments :
Post a Comment