آج کی بات ۔۔۔ 08 دسمبر 2017
From the Blog seems77 ~!~ آج کی بات ~!~ ہر عمل ایک ردّعمل رکھتا ہے، مطالعہ بھی اور صحبت ِدوست بھی۔ غلط نظریات کا مطالعہ بھٹکا سکتا ہے۔ ہر کتاب یا تحریر پڑھنے کی نہیں ہوتی نہ ہر شخص کی صحبت استفادے کی ہوتی ہے۔ مجیب الحق حقی ہم اللہ کو بھُولے کیوں رہتے ہیں؟ اور یاد کیسے رکھیں؟ pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment