اللہ تعالی کی عظیم نعمت: پانی.. خطبہ جمعہ مسجد نبوی
From the Blog seems77[image: Image result for water Allah blessing] اللہ تعالی کی عظیم نعمت: پانی خطبہ جمعہ مسجد نبوی ترجمہ: شفقت الرحمان مغل فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر جسٹس عبد المحسن بن محمد القاسم حفظہ اللہ نے13-ربیع الاول-1439 کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں "اللہ تعالی کی عظیم نعمت: پانی" کے عنوان پر ارشاد فرمایا، جس میں انہوں نے کہا کہ اللہ تعالی ہر وقت لوگوں پر نعمتیں برساتا ہے لیکن پھر بھی اس کی نعمتوں میں کمی نہیں آتی، انہیں نعمتوں میں پانی بھی شامل ہے جو ہماری زندگی کے ہر لمحے کے لیے از بس ضروری ہے، اللہ تعالی بارش کے ذریعے بنجر زمین کو آباد کر دیتا ہے یہ اللہ تعالی کے خالق اور حقیقی معبود ہونے کی دلیل ہے، بلکہ مرنے کے دوبارہ جی اٹھنے کا عملی نمونہ بھی ہے۔ خطبے سے منتخب اقتباس پیش ہے مسلمانو! اللہ تعالی نے اپنے بندوں پر ظاہری اور مخفی نعمتوں کے دریا بہا دئیے ہیں، اللہ کے دونوں ہاتھ جود و سخا کpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment