آج کی بات ۔۔۔ 28 دسمبر 2017
From the Blog seems77 ~!~ آج کی بات ~!~ جب انسان کے دل میں لوگوں کیلئے سچی محبت ہوتی ہے تو ان کی گفتگو میں سچی دلچسپی ظاہر ہوتی ہے۔ اور رویے سے ظاہر ہوتا ہے کہ بات کاٹنے یا مختصر کرنے کی کوئی وجہ تلاش نہیں کی جا رہی، اور نہ ہی کسی دل بہلانے والی بات پر ہنسنے میں کسی قسم کی کوئی رکاوٹ ہوتی ہے۔ pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment