یا رب تو اپنے فضل سے آنا قبول کر
From the Blog seems77 یا رب تو اپنے فضل سے آنا قبول کر تیرے سوا نہیں سہارا قبول کر سوغاتِ فَقر دور سے لایا ہوں میں یہں وللہ تجھ کو فَقر ہے پیارا قبول کر تیرے سوا نہیں سہارا قبول کر الجھا ہے قلب خانہ کعبہ کی زلف میں تو ملتزم سے سینہ ملانا قبول کر تیرے سوا نہیں سہارا قبول کر زمزم ہے رشکِ و کوثر و تسنیم و سلسبیل زمزم سے دل کی آگ بجھانا قبول کر تیرے سوا نہیں سہارا قبول کر ہو رحم تیرا مجھ پہ تو آؤں گا بار بار اب بھی بلایا تو نے کریما قبل کر تیرے سوا نہیں سہارا قبول کر اسود حجر کے چہرے پہ بوسہ ہے خوب تر بوسہ نہ ہو سکے تو اشارہ قبول کر تیرے سوا نہیں ہے سہارا قبول کر آنسو بہا رہا ہوں تیرے گھر کے سامنے پلکوں پہ آنسوؤں کا سجانا قبول کر تیرے سوا نہیں ہے سہارا قبول کر عرفات کی دعائیں، منیٰ کے نَسک ہیں خوب قربانیوں کا خون بہانا قبول کر تیرے سوا نہیں ہے سہارا قبول کر تیری رضا کے واسطے ماری ہے کنکری شیطاں کےpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment