Balanced Life
From the Blog iabhopal To make money we lose our health, And then to restore health, we lose our money. We live as if we are never going to die, And we die as if we never lived So, try to have a balanced life pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
کیسے۔۔؟
From the Blog ayesha اگر ہمارے سر پر چھت ہے، پیٹ بھرنے کو تین ٹائم کا کھانا ہے، ضرورتِ زندگی کا سب سامان ہے تو یقینا ً ہم لاکھوں لوگوں سے خوش نصیب ہیں۔۔ تھیلیسیمیا ایک بہت مہنگی اور مہلک بیماری ہے۔۔ آزمایشوں کا سفر صرف تھیلیسیمیا میجر ہونے پر ختم نہیں ہوتا۔۔ اگر آپ غریب گھرانے میں پیدا ہوئے ہیں، پڑھے لکھے نہیں ہیں تو زندگی مسلسل ایک جنگ ہے۔۔ تھیلیسیمیا میں بہت سے مسئلے درپیش ہوتے ہیں، کبھی ہڈیوں کا درد، کبھی مہنگے ٹیسٹ، کبھی مہنگی ادوایات۔۔ اگر آپ کسی گاوُں سے ہیں تو علاج کے ساتھ ساتھ شہر میں رہنے، کھانے پینے کا خرچہ۔۔ آزمائش اور مزید آزمائش۔۔ کچھ دن سے ہماری ٹیم ہمارے ایک تھیلیسیمیا فیلو کے ساتھ مصروف ہے، جس کو فریکچر ہوگیا ہے، آسٹیو پراسس ۔ ہڈیوں کا بھر بھرا پن بھی۔۔ وہ فیلو دادو سندھ کا رہائیشی ہے، والدہ اور بھائی ہیں فیملی میں۔۔ بھائی چنگچی چلاتا ہے گھر کے گزر بسر کے لئے۔۔ بہت تکلیف پہ pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Adab, Sunna & Wajib
From the Blog ashrafiya Our master Abdullah bin Mubarak (Allah have mercy on him) said, 'Whoever disregards the *adab* (etiquette) is punished by being deprived of following the *Sunna*, whoever disregards the *Sunna* is deprived of performing the obligatory (*wajib*) and whoever disregards the *wajib* is deprived of Gnosis (*ma'arifa*).' *Hidayat al azkiya, 1992* pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment