خوشی کا حصول
From the Blog seems77 خوشی کا حصول خوشی ہر آدمی چاہتا ہے - لیکن مطلوب خوشی کسی کو نہیں ملتی - چنانچہ خوشی عملاً ایک ناقابل حصول چیز بنی ہوئی ہے - برٹش فلسفی برٹرینڈ رسل نے خوشی( happiness ) کے موضوع پر ایک کتاب لکھی ہے - اس میں وہ بتاتا ہے کہ اس دنیا میں خوشی کسی کے لیے قابل حصول نہیں - اس معاملے میں اسلام نے ایک فطری فارمولا اختیار کیا ہے - قرآن میں بتایا گیا ہے اطمنان قلب انسان کو صرف اللہ کی یاد( الرعد :28) سے حاصل ہوتا ہے - یعنی قرآن میں دو چیزوں کو ایک دوسرے سے الگ کر دیا گیا ہے، مادی لذت( physical pleasure ) اور ذہنی اطمنان( intellectual satisfaction ) - اللہ کے نقشہ تخلیق کے مطابق، مادی لذت کامل معنوں میں صرف جنت میں ملے گی - اس دنیا میں جو چیز مل سکتی ہے، وہ ہے ذہنی اطمنان - اور وہ بلاشبہ ہر انسان کے لیے قابل حصول ہے - ذہنی اطمنان یہ ہے کہ آدمی صورتحال کی معقول توجیہہ دریافت کpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment