آج کی بات
From the Blog seems77 ~!~ آج کی بات ~!~ 'اگر آپ کے جذبات آپ کے قابو میں نہیں، اگر آپ کو خود آگہی نہیں، اگر آپ پریشان کن جذبات کو منظم نہیں کرسکتے، اگر آپ کے اندر شفقت نہیں، اگر آپ کے تعلقات استوار نہیں۔۔۔ تو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ آپ کتنے ذہین ہیں، آپ زیادہ دُور نہیں چل سکیں گے!' مقتبس: جذبات کو منظم کیجئیے از قاسم علی شاہ pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment