کیا دین کے لحاظ سے یہ صحیح ہے ؟
From the Blog theajmals اپریل 2016ء میں کراچی کے ایک صاحب نے سوال پوچھا "کیا یہ شعر بولنا صحیح ہے ؟؟" کی محمداﷺ سے وفا تُو نے تَو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا ۔ لوح و قلم تیرے ہیں اُس زمانہ سے لے کر جب میں گیارہویں جماعت میں تھا (1955ء) اُس زمانہ تک جب حکومتِ وقت نے علامہ اقبال کو ریڈیو ۔ ٹی وی اور سکول و کالج کی نصابی کُتب سے نکال کر اُن کی جگہ فیض احمد فیض کو قومی شاعر بنا دیا تھا (1974ء) یہ سوال کئی بار سُننے میں آیا اور اِس پر تکرار ہوتے بھی دیکھی اِس سوال کا اٹَک کے ایک صاحب جو مولوی سمجھے جاتے ہیں نے خوبصورت جواب دیا ۔ سو خیال آیا کہ اِسے قارئین کی نظر کیا جائے جواب ۔ محترم بھائی ۔ شعر و شاعری کو سمجھنے کیلئے اس سے تعلق ضروری ہے اور یہ فقیر شعر و سخن سے کچھ زیادہ آشنا نہیں ۔ بہرحال اپنی بساط کے مطابق عرض ہے ۔ آپ نے جس شعر کی تشریح پوچھی ہے ۔ وہ ڈاکٹر اقبال کی مشہور نظم "جواب شکوہ "کا ہے ۔ "pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment