خود میں تبدیلی ۔۔۔ استاد نعمان علی خان ۔۔۔چھٹا حصہ
From the Blog seems77 خود میں تبدیلی (Self- Transformation) استاد نعمان علی خان چھٹا حصہ بادشاہ (مطلب حکمران) کی طرف آجائیے. بادشاہ اپنی طرف سے بھیجے گئے کسی نمائندہ یا سفیر کے ذریعے دوسرے لوگوں سے متعارف ہوتا ہے. جب آپ کسی نمائندہ/ سفیر کو دیکھتے ہیں تو اس سے پوچھتے ہیں کہ آپ کے پاس کیا ثبوت ہے کہ آپ واقعی کسی بادشاہ کی طرف سے ہیں؟ تو یہاں اللہ تعالٰی کے نمائندے (سفیر یعنی پیغمبر) کے پاس اس کا ثبوت اللہ کی آیات ہیں. جب پیغمبر (صلی اللہ علیہ والہ وسلم) اللہ کی آیات لوگوں کے سامنے تلاوت کرتے ہیں تو وہ دراصل کیا کر رہے ہوتے ہیں؟ وہ اس وقت یہی ثبوت دے رہے ہیں کہ یہ اُس عظیم بادشاہ (اللہ) کا کلام ہے. قرآن مجید میں اللہ تعالٰی کا پہلا تعارف کیا ہے؟؟ الحمدللہ رب العالمین. الرحمن الرحیم. مالک یوم الدین. سب تعریفیں اللہ( بادشاہ) رب العالمین کے لیے ہیں. وہ رحمان ہے رحیم ہے. وہ بادشاہ ہے، یوم حسpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment