" زندگی کے رنگ امنگوں کے سنگ" ۔۔ خطبہ جمہ مسجد نبوی
From the Blog seems77 " زندگی کے رنگ امنگوں کے سنگ" خطبہ جمعہ مسجد نبوی ترجمہ: شفقت الرحمان مغل فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبد الباری بن عواض ثبیتی حفظہ اللہ نے مسجد نبوی میں 28-صفر- 1439 کا خطبہ جمعہ " زندگی کے رنگ امنگوں کے سنگ" کے عنوان پر ارشاد فرمایا جس میں انہوں نے کہا کہ انسانی زندگی نہ ختم ہونے والی امنگوں سے بھری ہوئی ہے ، ان میں سے جو تمنا نیکی کیلیے ہو تو وہ اچھی ہے اور جو تقدیری فیصلوں سے متصادم ہو تو وہ مذموم ہے، بلند لوگوں کے ارمان بھی انہی کی طرح بلند ہوتے ہیں ، صرف دنیا تک ہی محدود نہیں ہوتے بلکہ آخرت بھی ان میں شامل ہوتی ہے۔ خطبے سے منتخب اقتباس پیش ہے: میں اپنے آپ اور تمام سامعین کو تقوی الہی کی نصیحت کرتا ہوں، فرمانِ باری تعالی ہے: {يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ حَقَّ تُقَاتِهِ وَلَا تَمُوتُنَّ إِلَّا وَأَنْتُمْ مُسْلِمُونَ} اے ایمان والو! اللہ تعالی سے کما حقُّہ ڈرو اورpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
ہاتھ جس کام میں ڈالیں برَکت ہوتی ہے
From the Blog urdu ہاتھ جس کام میں ڈالیں بَرَکَت ہوتی ہے یہ ہمارے ہی رقیبوں کی صِفَت ہوتی ہے آپ سودا گری آسان سمجھتے ہوں گے حسن والوں کو رعایات کی لت ہوتی ہے مٹھی بھر قبر کی مٹی کے سوا کیا دو گے خاک ہی خاک نشینوں کی دِیَت ہوتی ہے ایسے زندان کو زندانِ وفا کہتے ہیں بیڑی ہوتی ہے نہ پیروں میں سکت ہوتی ہے اس کی عریانئِ مطلق کی تمنا ہے ہمیں جس کا پردہ بھی تجلی کی پَرَت ہوتی ہے میں نے پائے ہیں غلامی سے جو آقا وہ تو دیکھ... Source pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment