خود میں تبدیلی ۔۔۔ استاد نعمان علی خان ۔۔۔چوتھا حصہ
From the Blog seems77 خود میں تبدیلی (Self- Transformation) استاد نعمان علی خان پہلا حصہ اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم هُوَ الَّـذِىْ بَعَثَ فِى الْاُمِّيِّيْنَ رَسُوْلًا مِّنْـهُـمْ يَتْلُوْا عَلَيْـهِـمْ اٰيَاتِهٖ وَيُزَكِّـيْـهِـمْ وَيُعَلِّمُهُـمُ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةَۖ وَاِنْ كَانُـوْا مِنْ قَبْلُ لَفِىْ ضَلَالٍ مُّبِيْنٍ وہی ہے جس نے ان پڑھوں میں ایک رسول انہیں میں سے مبعوث فرمایا جو ان پر اس کی آیتیں پڑھتا ہے اور انہیں پاک کرتا ہے اور انہیں کتاب اور حکمت سکھاتا ہے، اور بے شک وہ اس سے پہلے صریح گمراہی میں تھے۔ اللہ تعالٰی کہتے ہیں کہ میں نے لوگوں کے درمیان انہیں میں سے ایک رسول مبعوث کیا، جو انہیں اللہ کی آیات، نشانیاں یا معجزات کے بارے میں پڑھ کر سناتا ہے، اور انہیں پاک کرتا ہے، اور انہیں کتاب یا قانون سکھاتا ہے، اور انہیں دانش مندی کی باتیں سکھاتا ہے. اس پہ دوبارہ غور کریں، اللہ تعالpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment