مسجد نہیں جاؤں گا
From the Blog theajmals بیٹے نے باپ سے کہا " میں آج سے مسجد نہیں جاؤں گا " باپ " کیوں ؟ کیا ہوا ؟" بیٹا " ابا جی ۔ وہاں میں دیکھتا ہوں کہ کوئی موبائل فون پر لگا ہے ۔ کوئی گپ لگا رہا ہے اور کوئی کچھ اور ۔ سب منافق ہیں"۔ باپ نے کہا " تھیک ہے لیکن حتمی فیصلہ کرنے سے پہلے تم میری خاطر ایک کام کرو گے ؟" بیٹا بولا "وہ کیا ؟" باپ نے کہا " ایک گلاس میں پانی بھر کر ہاتھ میں پکڑ لو اور مسجد کے گرد 2 چکر لگاؤ لیکن خیال رہے کہ گلاس میں سے پانی بالکہ نہ گرے"۔ بیٹا مان گیا اور گلاس لے کر چلا گیا ۔ کچھدیر بعد لڑکے نے واپس آ کر بتایا کہ ہو گیا باپ نے کہا " اب میرے 3 سوالوں کا جواب دو"۔ "1 ۔ کیا تم کسی کو اپنے موبائل فون پر کچھ کرتے دیکھا ؟" "2 ۔ تم نے کسی کو گپ لگاتے سُنا ؟" "3 ۔ تُم نے کسی کو کچھ غلط کرتے دیکھا ؟" بیٹا بولا " ابا جی ۔ نہیں میں کسی کو نہ دیکھا نہ سُنا ۔ میری پوری توجہ تو گلاس کی طرف تھی کہ کہیں پانی نہ گرpakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
Pakistani Students Win Silver in International Genetic Engineering Competition
From the Blog riazhaqA team of undergraduate students representing Peshawar has won a silver medal in a genetic engineering competition organized recently by the International Genetically Engineered Machine (iGEM) Foundation in Boston, Massachusetts. Source: iGEM Peshawar Facebook Page *iGEM Team:* The team was made up of students from several cities and towns across Pakistan including Lahore, Attock, Islamabad, Multan, Faisalabad, Khyber Agency, Nowshera, Charsadda, Peshawar, Swabi and Mardan. The team was hosted by Institute of Integrative Biosciences of CECOS University of IT and Emerging Sciences Peshawar. It was sponsored by Khyber-Pakhtunkhwa (KP)'s Directorate of Science and Technology, according to media reports. The team's silver-medal-winning 2017 entry is a genetically engineered fish pakistanblogs.blogspot.comRead Full Post
0 comments :
Post a Comment